اہم خبریںپاکستانتازہ ترین

پیپلز پارٹی کا مسلم لیگ (ن) کی حکومت میں شامل نہ ہونے کا فیصلہ

پاکستان  پیپلز پارٹی نے مسلم لیگ (ن )کی حکومت میں شامل نہ ہونے کا فیصلہ  کر لیا ۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ ملک کے وسیع تر مفاد میں پیپلزپارٹی وقاق میں حکومت سازی میں مسلم لیگ (ن) کی مدد کرے گی۔پیپلزپارٹی صوبہ سندھ اور بلوچستان میں حکومت بنائے گی۔ پیپلزپارٹی چیئرمین سینیٹ، سپیکر قومی اسمبلی کے عہدے مانگے گی اس کے علاوہ پیپلزپارٹی صدرمملکت اور چاروں صوبائی گورنر کے عہدے بھی مانگے گی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button