اہم خبریںشوبز

دبئی،پنجاب میوزک گروپ اور لال مرچی کیفے کی جانب سے24مئی کو قوال آصف علی سنتو کے نام ایک شام

دبئی(رپورٹ حسین وارثی )پنجاب میوزک گروپ انٹر نیشنل کے چیف آرگنائزر نزاکت علی خان سنگر نوید احمد اور سومیا خان دیرہ دبئی کے نائف روڈ پر واقع نائن ہوٹل کے لال مرچی کیفے میں ایک حسین شام ترتیب دے رہے ہیں جس میں پاکستان کے پرائڈ آف پرفارمنس ایوارڈ یافتہ مشہور ومعروف قوال آصف علی سنتو اپنے فن سے حاضرین محفل کو محظوظ کریں گے

پروگرام 24 مئی 2023 کو رات 9بجے شروع ہوگا پنجاب میوزک گروپ دبئی ٹیم اور لال مرچی کیفے کی اس خوبصورت محفل کو کامیاب بنانے کیلئے زیادہ سے زیادہ تعداد میں شرکت کیلئے خود بھی آئیں اور اپنے دوست احباب کو بھی مدعو کریں وقت کی پابندی کا خیال کرتے ہوئے پہلے آئیں پہلے پائیں والی نصیحت پر عمل کریں ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button