اہم خبریںپاکستانتازہ ترینخیبر پختونخواہ

وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پوراپنی کابینہ میں کس کس کو وزارت دیں گے؟ لسٹ سامنے آ گئی 

خیبرپختونخوا کی کابینہ کے لیے اراکین کے ناموں کی فہرست تیار کرلی گئی ہے۔

ذرائع سے دعویٰ کیاہے کہ فہرست میں 15 سے زیادہ نام شامل ہیں جن میں مشتاق غنی، خلیق الرحمان اور عاقب اللہ کے نام بھی شامل ہیں۔

ایوب، تاج محمد ترند، شکیل خان، فضل شکور خان، پختون یار اور مینا خان کے نام بھی کابینہ اراکین کے لیے فہرست میں موجود ہیں۔ذرائع کے مطابق کابینہ کی تشکیل کے لیے یہ فہرست بانی پی ٹی آئی عمران خان کو آئندہ چند دنوں میں پیش کی جائے گی اور پھر ان کی منظوری کے بعد کابینہ تشکیل دی جائے گی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button