اہم خبریںپاکستانتازہ ترین

سالانہ گوشوارے جمع نہ کروانے والے ارکان پارلیمنٹ صوبائی اسمبلی کے نام سامنے آ گئے

اسلام آباد(اے ون نیوز)سالانہ گوشوارے جمع نہ کروانے والے ارکان پارلیمنٹ صوبائی اسمبلی کے نام سامنے آ گئے،‏الیکشن کمیشن کی گوشوارے جمع نہ کروانے والے ارکان کو 15 جنوری تک مہلت.

الیکشن کمیشن کے مطابق ‏15 جنوری تک گوشواروں کی تفصیلات جمع نہ کروائی تو 16 جنوری سے رکنیت معطل کر دی جائے گی،‏گوشوارے جمع نہ کروانے والوں میں 23 ارکان سینٹ، 116 ارکان قومی اسمبلی شامل.

‏امیر مقام، سردار یوسف، مبارک زیب نے گوشوارے جمع نہیں کروائے،‏انجم عقیل خان، شیخ آفتاب، شہرام ترکئی گوشوارے جمع نہ کروانے والوں میں شامل،‏بیرسٹر عقیل، دانیال چوہدری بھی گوشوارے جمع نہ کروانے والوں میں شامل.

‏عطا تارڑ، علیم خان، شیخ وقاص اکرم نے بھی گوشوارے جمع نہیں کروائے.

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button