اہم خبریںپاکستانپنجابتازہ ترین

سنگدل باپ نے تین ماہ کی بچی کو نہر میں پھینک دیا

گجرات(اے ون نیوز)شقی القلب باپ نے بیٹا نہ ہونے پر 3 ماہ کی بیٹی کو نہر میں پھینک دیا

گجرات میں شقی القلب باپ نے بیٹا نہ ہونے پر 3 ماہ کی بیٹی کو نہر میں پھینک دیا۔پولیس کے مطابق افسوس ناک واقعہ گاو¿ں کھوکھرا میں پیش آیا جہاں باپ نے 3 ماہ کی بیٹی کو نہر میں پھینک دیا۔

بچی کی والدہ نے پولیس کو بیان دیا ہے کہ شوہر نے بیٹا نہ ہونے پربیٹی کو نہر میں پھینکا۔پولیس نے بچی کو نہر میں پھینکنے والے ملزم کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button