اہم خبریںپاکستانتازہ ترین

ملک اور فوج اپنی ہے، لیڈر کے بغیر عوام کو کنٹرول کرنا مشکل ہے

اسلام آباد(اے ون نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کمرہ عدالت میں غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کل عوام سے خطاب کروں گا اور کہوں گا کہ پر امن رہیں۔

عمران خان نے کہا کہ عوام سے خطاب میں کہوں گا کہ یہ ملک اور فوج اپنی ہے، لیڈر کے بغیر عوام کو کنٹرول کرنا مشکل ہے۔

عمران خان نے یہ بھی کہا کہ میری حقیقی آزادی کیلئے جنگ جاری رہے گی، کیا میں حقیقی آزادی کے نعرے سے پیچھے ہٹ جاؤں؟

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button