اہم خبریںپاکستانپنجابتازہ ترین

قوم شیر اور گیدڑمیں فرق جان گئی ہے،باہر نکلو بزدل آدمی!مریم نواز

لاہور(اے ون ٹی وی مانیٹرنگ ڈیسک)مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نوازنے ایک ٹویٹ میں کہا ہے کہ شیر بے گناہ بھی ہو تو بیٹی کا ہاتھ تھام کر لندن سے پاکستان آکر گرفتاری دیتا ہے۔

مریم نواز نے کہا گیڈر چور ہو تو گرفتاری سے ڈر کے دوسروں کی بیٹیوں کو ڈھال بنا کر چھپ جاتا ہے،قوم شیر اور گیڈرمیں فرق جان گئی ہے،گیدڑچور ہو تو گرفتاری سے ڈر کے دوسروں کی بیٹیوں کو ڈھال بنا کر چھپ جاتا ہے۔

مریم نواز نے مزید کہا قوم شیر اور گیدڑمیں فرق جان گئی ہے،باہر نکلو بزدل آدمی! میاں نواز شریف تھوڑی سی بہادری عمران خان کو ادھار دے دیں پلیز ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button