اہم خبریںتازہ ترینکھیل

دوسرا ٹیسٹ، نیوزی لینڈ نے جنوبی افریقہ کو 7 وکٹوں سے ہرا دیا

نیوزی لینڈ نے دوسرے ٹیسٹ میں جنوبی افریقہ کو 7 وکٹوں سے ہرا دیا۔

نیوزی لینڈ نے 267 رنز کا ہدف تین وکٹوں پر حاصل کر لیا، کین ولیم سن 133 اور ول ینگ 60 رنز بنا کر ناٹ آؤٹ رہے۔ 

جنوبی افریقہ نے پہلی اننگز میں 242 اور دوسری اننگز میں 235 رنز بنائے، نیوزی لینڈ نے پہلی اننگز میں 211 اور دوسری اننگز میں تین وکٹوں کے نقصان پر 269 رنز سکور کئے۔ نیوزی لینڈ نے دو ٹیسٹ میچز کی سیریز دو صفر سے جیت لی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button