ریاض(اے ون نیوز)مدینہ منورہ،دو پاکستانی گرفتار،الزام ایسا کہ ہر محب وطن غصے سے لال پیلا ہو جائے۔
تفصیلات کے مطابق مدینہ منورہ میں گداگری کرنے پر 3 افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔
ترجمان پولیس کے مطابق گرفتار افراد کو مساجد اور دکانوں کے سامنے گداگری پر گرفتار کیا گیا ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ گرفتار گداگروں میں 2 پاکستانی اور 1 مصری شامل ہے.ترجمان پولیس نے شہریوں سے اپیل کی کہ صدقہ اور خیرات متعلقہ ادارے کودیں پیشہ ورگداگروں کونہ دیں۔