اہم خبریںپاکستانپنجابتازہ ترین

عمران خان کو اب تک کا بڑا جھٹکا،19ٹکٹ ہولڈر کا تحریک انصاف چھوڑنے کا فیصلہ

بھکر(اے ون نیوز)بھکرسے سابق صوبائی وزیر غضنفر عباس چھینہ کی قیادت میں ہم خیال گروپ نے پاکستان تحریک انصاف چھوڑنے کا فیصلہ کرلیا۔

ہم خیال گروپ کے ذرائع کے مطابق ہم خیال چھینہ گروپ میں تحریک انصاف کے 19 ٹکٹ ہولڈر شامل ہیں۔

ذرائع نے بتایا کہ آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران پی ٹی آئی چھوڑنے کا باضابطہ اعلان کریں گے۔

ذرائع ہم خیال گروپ کے مطابق غضنفرعباس چھینہ نے پنجاب کے مختلف اضلاع سے ہم خیال گروپ کے رہنماؤں کولاہوربلالیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button