اہم خبریںتازہ ترینشوبز

احد رضا میر کا انتہائی مختصر لباس میں خواتین کیساتھ رقص, تنقید کی زد میں آگئے

 اداکار احد رضا میر کی بیرونِ ملک بنا شرٹ پہنے اسٹیج پر ڈانس کرنے پر شدید تنقید کی زد میں آگئے۔

حال ہی میں فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر احد رضا میر کی ایک ویڈیو کے خوب چرچے ہیں۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ احد نے لال رنگ کی ٹوپی اور انتہائی مختصر شارٹس پہن رکھی ہے  اور  ایک تقریب کے دوران انگریزی گانوں پر جھوم رہے ہیں ۔ مذکورہ ویڈیو کے سامنے آنے کے بعد اب سوشل میڈیا پر انہیں خوب برا بھلا کہتے ہوئے شدید تنقید کا نشانہ بنایا  جا رہا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button