اہم خبریںپاکستانپنجابتازہ ترین

صنم جاوید کےخلاف اب کونسا مقدمہ درج کیا جائے؟پولیس افسران تذبذب کا شکار

اسلام آباد(اے ون نیوز)اسلام آباد پولیس پاکستان تحریک انصاف کی کارکن صنم جاوید کو رہا ہوتے ہی دوبارہ گرفتار کر لیا ہے۔

اے ون ٹی وی کے ذرائع کے مطابق وفاقی پولیس نے صنم جاوید کو بنا مقدمہ درج کئے گرفتار کیا،مقدمہ درج کرنے کے حوالے سے وفاقی پولیس تذبذب کا شکار ہے۔

افسران نے سر جوڑ لئے ہیں کہ کس نوعیت کا مقدمہ درج کیا جائے، صنم جاوید کو نیب کے حوالے کرنے پر بھی مشاورت جاری ہے،نیب کے کس کیس میں گرفتاری ڈالی جائے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button