اہم خبریںتازہ تریندنیا

سپین کا فلسطین کو باضابطہ آزاد ریاست تسلیم کرنے کا اعلان

فلسطین کی جدوجہد آزادی کیلئے تاریخ ساز دن، سپین کے وزیراعظم پیڈرو سانچیز نے فلسطین کو باضابطہ آزاد ریاست تسلیم کرنے کا اعلان کر دیا۔

اس موقع پر سپین کے وزیر اعظم پیڈرو سانچیز نے کہا  کہ فلسطین کو تسلیم کرنا تاریخ ساز لمحہ ہے، فلسطین پر مظالم کی تاریخ میں مثال نہیں ملتی، ہمارافیصلہ کسی ملک کیخلاف نہیں بلکہ امن کا قیام ہم سب کی ذمہ  داری ہے۔

ان کا مزید کہنا تھا  کہ فلسطین کو تسلیم کرنا اقوامِ متحدہ کی قراردادوں کے عین  مطابق ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button