اہم خبریںبلوچستانتازہ ترین

کوئٹہ کے نجی ہسپتال میں خاتون کے ہاں پانچ بچوں کی ولادت

کوئٹہ(اے ون نیوز)کوئٹہ کے نجی اسپتال میں خاتون نے بیک وقت پانچ بچوں کو جنم دیا ہے۔

اسپتال انتظامیہ کا کہنا ہے کہ خاتون کے ہاں بیک وقت 5 بچوں کی ولادت ہوئی، نوزائیدگان میں 3 بچیاں اور 2 بچے شامل ہیں، والدہ اور بچے صحتمند ہیں۔

اسپتال انتظامیہ کے مطابق والدہ اور بچوں کو خصوصی نگہداشت کے یونٹ میں رکھا گیا ہے۔

کوئٹہ کے رہائشی جوڑے کے پہلے سے تین بچے تھے، اب 5 بچوں کی ولادت کے بعد ان کے بچوں کی تعداد 8 ہوگئی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button