اہم خبریںتازہ ترین

راولپنڈی،بل مانگنے پر ہوٹل ملازم بے دردی سے قتل

راولپنڈی(اے ون نیوز)تھانہ دھمیال کے علاقے بنک کالونی میں بل مانگنا ہوٹل ملازم کو جرم بن گیا .

ناشتے کا بل مانگے پر ملزمان نے ہوٹل ملازم کو چھریوں کے وار کر کے قتل کر دیا.مقتول بہرام خان نے ہوٹل پر آنے والے ملزمان سے ناشتے کا بل مانگا تھا ،ملزمان کی جانب سے 300 روپے بل پر لڑائی جھگڑا اور گالم گلوج کی گئی .

ملزمان وحید اور راجہ اسماعیل نے لڑائی جھگڑے کے دوران شہری پر چھریوں کے وار کیئے،بہرام خان چھاتی پر چھری لگنے سے جان کی بازی ہار گیا تھا،ملزم وحید کو گرفتار کر لیا گیا ، مقدمہ مقتول کے بھائی کی مدعیت میں درج کیا گیا.

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button