اہم خبریںپاکستانتازہ ترین

عام انتخابات سے پہلے بڑا استعفا آ گیا

اسلام آباد(اے ون نیوز)عام انتخابات سے پہلے بڑا استعفا آ گیا۔

عمر حمید خان نے سیکرٹری الیکشن کمیشن کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا-

ذرائع کے مطابق خراب صحت سیکرٹری الیکشن کمیشن کے استعفے کی وجہ بنی۔

سیکرٹری الیکشن کمیشن کا موقف ہے کہ میری صحت کام کرنے کی اجازت نہیں دیتی ۔

ذرائع کا دعویٰ سیکرٹری الیکشن نے کسی کے دباو¿ پر استعفیٰ نہیں دیا ،سیکرٹری الیکشن کمیشن عمر حمید خان کچھ دن تک ہسپتال میں زیر علاج رہے ،سیکرٹری الیکشن کمیشن اب گھر میں زیر علاج ہیں۔

چیف الیکشن کمشنر نے تاحال سیکرٹری الیکشن کمیشن کا استعفیٰ قبول نہیں کیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button