اہم خبریںپاکستانتازہ ترین

وزیر اعظم شہباز شریف کا سعودی ولی عہد و وزیر اعظم محمد بن سلمان کا شکریہ

اسلام آباد(اے ون نیوز) وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ نیک خواہشات اور دعاو¿ں پر سعودی ولی عہد و وزیر اعظم محمد بن سلمان شکر گزار ہوں۔

پاکستان اور سعودی عرب کے تعلقات گہرے اور مضبوط ہیں، دونوں ممالک باہمی احترام، مذہبی اور ثقافتی اقدار پر مبنی تاریخی بندھنوں میں بندھے ہیں،آنے والے وقت میں یہ برادرانہ رشتے مزید پروان چڑھتے رہیں گے۔

برادر ممالک کے عوام کے باہمی فائدے کےلئے اپنے بھائی کے ساتھ مل کر کام کرنے کا منتظرہوں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button