اہم خبریںپنجاب

گھر پرانا ہے،عظمی بخاری کا سرکاری رہائش لینے سے انکار

لاہور(اے ون نیوز)صوبائی وزیر اطلاعات عظمی بخاری سرکاری رہائش گاہ نہیں لیں گی

اے ون ٹی وی کے ذرائع کے مطابق عظمی بخاری نے وزیر بننے کے بعد سرکاری گھر کی آفر ٹھکرا دی،گھر پرانا ہونے کی وجہ سے عظمی بخاری نے سرکاری گھر نہیں لیا۔

عظمی بخاری نے سرکاری گھر واپس کرکے کرائے کے گھر کی تلاش شروع کردی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button