اہم خبریںپاکستانتجارت

انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر مہنگا 

 انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں معمولی اضافہ جبکہ اوپن مارکیٹ میں کمی ریکارڈ کی گئی۔

کاروبار کے اختتام پر ڈالر کے انٹربینک ریٹ 9پیسے کے اضافے سے 278روپے 20پیسے کی سطح پر بند ہوئی، اس کے برعکس اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 3پیسے کی کمی سے 279روپے 11پیسے کی سطح پر بند ہوئی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button