اہم خبریںپاکستانپنجابتازہ ترین

گوجرانوالہ میں بجلی کے بل کی ستائی خاتون نے خودکشی کر لی

گوجرانوالہ(اے ون نیوز) بجلی کے بل سے تنگ خاتون نے نالے میں چھلانگ لگا کر خودکشی کر لی۔

اے ون ٹی وی واقعہ کی سی سی ٹی وی فوٹیج موصول ہوگئی، سی سی ٹی وی فوٹیج میں خاتون کو چھلانگ لگاتے دیکھا جا سکتا ہے، خاتون کی نعش کی تلاش کے لئے ریسکیو آپریشن جاری ہے، رضیہ بی بی نے بجلی کا بل جمع کروانے کے بعد خودکشی کی۔

ورثا کے مطابق رضیہ بی بی بیمار تھی، علاج چل رہا تھا، گھر میں جو پیسے تھے اس کا بجلی کا بل جمع کروا دیا، پولیس کے مطابق واقعہ کی تحقیقات کی جا رہی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button