اہم خبریںپاکستانتازہ ترینکھیل

شاہد آفریدی نانا بن گئے

کراچی(اے ون نیوز)پاکستان کے قومی کرکٹرشاہین شاہ آفریدی کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے جس کے ساتھ ہی شاہد آفریدی نانا بن گئے۔

اے ون ٹی وی کے مطابق شاہین آفریدی بیٹے کے باپ اور شاہد آفریدی نانا بن گئے، فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے اپنے بیٹے کا نام علی یار رکھا ہے۔

واضح رہے کہ شاہین آفریدی کی شادی شاہد آفریدی کی بیٹی انشاءآفریدی سے گزشتہ برس ہوئی تھی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button