اہم خبریںپاکستانتازہ ترینتجارت

پاکستان اسٹاک ایکسچنج میں کاروبار کا آغاز

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچنج میں کاروبار کا آغاز

‏کاروباری ہفتے کے دوسرے روز منفی رجحان 100 انڈیکس میں 407 پوائنٹس کی کمی ۔

‏انڈیکس میں 1 لاکھ 16 ہزار کی نفساتی حد گر گئی انڈیکس 1 لاکھ 15 ہزار 762 کی سطح پر ٹریڈ ہورہا ہے.

‏انڈیکس ٹریڈنگ کے دوران 1301 پوائنٹس کمی بھی دیکھی گئی۔

‏انڈیکس ٹریڈنگ کے دوران 114868 کی کم ترین سطح پر بھی ٹریڈ ہوا.

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button