اہم خبریںتازہ تریندنیا

سعودی کابینہ کی غیر ملکی صنعتی کارکنوں کی اقامہ فیس ختم کرنے کی منظوری

ریاض(اے ون نیوز)سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی صدارت میں سعودی کابینہ کا اجلاس ہوا۔

ریاض سے سعودی میڈیا کے مطابق اس موقع پر سعودی کابینہ نے صنعتی شعبے کے غیر ملکی کارکنوں کی اقامہ فیس ختم کرنے کی منظوری دی۔

سعودی میڈیا کا کہنا ہے کہ فیصلہ اقتصادی و ترقیاتی امور کی کونسل کی سفارش کی بنیاد پر کیا گیا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button