اہم خبریںتازہ ترینتجارت

سونے کی قیمت نے پھر اڑان بھر لی

کراچی (اے ون نیوز ) پاکستان بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتیں پھر بڑھنے لگیں۔

آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت 3 ہزار 900 روپے کے اضافے کے بعد 4 لاکھ 75 ہزار 962 روپے ہو گئی۔

ملک میں 10 گرام سونے کی قیمت 3 ہزار 343 روپے بڑھنے کے بعد 4 لاکھ 8 ہزار 60 روپے ہو گئی۔

دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 39 ڈالرز بڑھ کر 4533 ڈالرز فی اونس ہو گیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button