اہم خبریںتازہ ترینشوبز

مشہور ٹک ٹاکر کاشف ضمیر کے خلاف ایک اور مقدمہ درج

لاہور(اے ون نیوز)مشہور ٹک ٹاکر کاشف ضمیر کے خلاف ایک اور مقدمہ درج.

تفصیلات کے مطابق تھانہ مزنگ میں شہری کو جان سے مارنے اور ہراساں کرنے کی دھمکیاں دینے کا مقدمہ درج،مقدمہ سی ٹی ڈی کراچی کے ملازم دوست محمد کی مدعیت میں ملزم کاشف منیر کے خلاف درج.

ایف آئی آر کا متن کے متن کے مطابق ملزم کاشف ضمیر نے ویزے کے نام پر مدعی سے 19 لاکھ 40 ہزار روپے ہڑپ کیے،ملزم ایف آئی اے اور گلبرگ تھانے میں درج سابقہ مقدمات واپس لینے کے لیے دباؤ ڈال رہا تھا.

پولیس نے ٹیلی گراف ایکٹ اور خوف و ہراس پھیلانے کی دفعات کے تحت تفتیش انویسٹی گیشن ونگ کو سونپ دی

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button