اہم خبریںپاکستانتازہ ترین

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل، پیٹرول مہنگا، ڈیزل سستا

اسلام آباد (اے ون نیوز) پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔

پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 77 پیسے اضافہ جب کہ ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں ایک روپیہ تین پیسے کمی کردی گئی۔

پیٹرول کی نئی قیمت 342 روپے 79 پیسے مقرر کی گئی ہے جب کہ ڈیزل کی نئی قیمت 370 روپے 41 پیسے مقرر کردی گئی ہے۔

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا اطلاق آج رات 12 بجے سے ہوگا۔ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں یکم ستمبر تک نافذ العمل رہیں گی۔ وزارت توانائی پیٹرولیم ڈویژن نے نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button