اہم خبریںتازہ تریندنیا

ایرانی حکومت گرانے کےلئے پائلٹ کسی بھی وقت تہران پہنچ سکتے ہیں،نیتن یاہو

تل ابیب(اے ون نیوز)اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے اسرائیلی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ اسرائیل ایران کی موجودہ حکومت کو گرانے کے لیے کام کر رہا ہے.

میری ہدایت پر اسرائیل کے تمام متعلقہ ادارے ایرانی حکومت کو شکست دینے کے لیے کام کر رہے ہیں جبکہ اسرائیلی پائلٹس کسی بھی وقت ایران میں کارروائی کے لیے پہنچ سکتے ہیں۔

غزہ سے متعلق نیتن یاہو نے کہا کہ اسرائیل غزہ کے 60 فیصد علاقے پر کنٹرول رکھتا ہے ، ان کے مطابق اسرائیل کا مقصد حماس کو غیر مسلح کرنا اورغیر عسکری بنانا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button