اہم خبریںپاکستانتازہ ترین

10,15,20سے بھی زیادہ،روٹی کی قیمت میں بڑا اضافہ

لاہور(اے ون نیوز) نان بائی ایسوسی ایشن نے روٹی کی قیمت میں 10 روپے اضافہ کر دیا۔

اس سے قبل روٹی 15 روپے میں فروخت ہو رہی تھی، قیمت میں اضافے کے بعد روٹی اب 25 روپے میں ملے گی۔

آٹے کی قیمت میں اضافے کے بعد ہنگامی طور پر اجلاس طلب کیا گیا جس میں روٹی کی قیمت میں اضافہ کر دیا گیا۔

نان بائی ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ روٹی کی قیمت جمعرات یا جمعہ کو ہر صورت بڑھا دیں گے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button