اہم خبریںتازہ ترینتجارت

بجلی کے نان پروٹیکٹڈ گھریلو صارفین کو ریلیف دینے کی تجویز پر غور

اسلام آباد(اے ون نیوز)بجلی کے نان پروٹیکٹڈ گھریلو صارفین کو ریلیف دینے کی تجویز پر غور.

ذرائع پاور ڈویژن کے مطابق پاور ڈویژن کا پروٹیکٹڈ فارمولے پر نظرثانی کا فیصلہ،200 یونٹ سے زیادہ بجلی استعمال پر اضافی ریٹ اسی ماہ لینے کی تجویز.

موجودہ فارمولے کے تحت پروٹیکٹڈ صارف کو 6 ماہ تک اضافی ادائیگی کرنا پڑتی ہے،صرف ایک بار 200 یونٹ سے زیادہ بجلی استعمال پر پروٹیکٹڈ کیٹگری ختم کردی جاتی ہے.

پروٹیکٹڈ صارف کو اگلے پانچ ماہ تک کم یونٹس پر بھی اضافی نرخ ادا کرنے پڑتے ہیں.

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button