اہم خبریںتازہ تریندنیا

پاکستان اور ترکیہ سعودی عرب کی مدد کرنا چاہتے ہیں تو یہ اچھی بات ہے،ٹرمپ

واشنگٹن(اے ون نیوز)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے سعودی عرب میں پاکستان اور ترکیہ کی افواج کی تعیناتی سے متعلق سوال ہوا جس پر انہوں نے کہا کہ میرے خیال میں پاکستان اور ترکیہ سعودی عرب کی مدد کرنا چاہتے ہیں تو یہ اچھی بات ہے۔

وائٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو میں ٹرمپ نے کہا کہ ایران کے ساتھ تنازع جلد ختم ہوجائے گا، تہران مشکل صورتحال میں ہے، وہ کبھی بھی جوہری ہتھیار حاصل نہیں کر سکے گا، ایران کی فوج تباہ ہوگئی اور ان کا سب کچھ ختم ہوچکا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button