اہم خبریںبرطانیہتازہ ترین

عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما گولڈ سمتھ کے گھر نامعلوم افراد گھس گئے

لندن(اے ون نیوز) تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائما گولڈ سمتھ کے گھر 2 نامعلوم افراد گھس گئے۔

جمائما گولڈ کے گھر میں داخل ہونے والے دونوں مشکوک افراد کی تصاویر سی سی ٹی وی میں ریکارڈ ہوگئی، جمائما نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ سے دونوں افراد کی تصاویر شیئر کی ہیں اور اپیل کی ہے کہ کوئی شخص ان مشکوک افراد کو جانتا ہو تو فوری طور پر اطلاع دے ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button