اہم خبریںتازہ تریندنیا

مصری صدر السیسی کا اپنی صدارتی مدت کے 2030 میں خاتمے کا اعلان

قاہرہ(اے ون نیوز)مصری صدر عبدالفتاح السیسی نے اپنی صدارتی مدت کے 2030 میں خاتمے کا اعلان کیا ہے۔

قاہرہ سے خبر ایجنسی کے مطابق مصری صدر عبدالفتاح السیسی نے کہا کہ میری صدارتی مدت 2030 میں ختم ہو جائے گی۔

مصری صدر کا مزید کہنا تھا کہ میرے عہدے سے الگ ہونے کا معاملہ طے شدہ ہے اور اس پر بحث نہیں ہوگی۔

صدر عبدالفتاح السیسی نے کہا کہ مصر کے آئین میں کوئی ترمیم نہیں کی جائے گی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button