اہم خبریںپاکستانتازہ ترینتجارت

حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں کمی کا اعلان کردیا

اسلام آباد(اے ون نیوز)حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں کمی کا اعلان کردیا۔

اوگرا کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول 2روپے فی لیٹر سستا کردیا گیا ہے جبکہ ڈیزل کی قیمت برقرار رکھی گئی ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی نئی قیمت 330 روپے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے جب کہ ڈیزل کی قیمت 360 روپے فی لیٹربرقرا رہے گی۔

پیٹرول اور ڈیزل کی یہ قیمتیں 14نومبر کے لیے ہوں گی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button