لاہور(اے ون نیوز)نجی ٹی وی چینل نے دعویٰ کیا ہے کہ پنجاب حکومت نے شرپسندوں کے سرکاری عمارت میں داخل ہونے پر گولی چلانے کا حکم دیدیا۔
نجی ٹی وی چینل نے ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ پنجاب حکومت نے پولیس کو مکمل اختیار دیدیا ،شرپسندوں کے سرکاری عمارت میں داخل ہونے پر گولی چلانے کا حکم دیدیاگیا،حکومت نے امن خراب کرنے والوں سے آہنی ہاتھوں سے نمٹنے کی ہدایت کی ہے۔