اہم خبریںبرطانیہتازہ ترین

برطانوی شخص نے انتقال سے ایک روز پہلے اسلام قبول کر لیا

لندن(اے ون نیوز)اللہ جسے چاہتا ہے جب چاہتا ہے ہدایت عطا فرماتا ہے،ایسا ہی واقعہ برطانوی شہر برمنگھم میں سامنے آیا ہے جس میں کینسر کے مریض شخص نے مرنے سے ایک روز قبل اسلام قبول کر لیا.

تفصیلات کے مطابق برطانیہ کے شہر برمنگھم میں انتھونی نامی ملازم کئی سال سے ایک ڈیپارٹمنٹل اسٹور میں کام کرتے تھے، کچھ عرصہ پہلے انہیں کینسر ہوا، اسٹور کے مسلمان اسٹاف نے انتھونی کا بہت خیال رکھا اور انتقال سے ایک دن پہلے ہی انتھونی نے اسلام قبول کر لیا تھا.

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button