اہم خبریںپاکستانتازہ ترین

شہباز شریف سے کہا تھا ایسا نگران وزیراعظم نہ لائیں جو جمہوریت کا گورکن بن جائے

کوئٹہ(اے ون نیوز) سربراہ بی این پی سردار اختر مینگل کا کہنا ہے کہ شہباز شریف سے کہا تھا ایسا نگراں وزیراعظم نہ لائیں جو جمہوریت کا گورکن بن جائے۔

نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے اختر مینگل نے کہا کہ انوار الحق کاکڑ سے ان کا ذاتی جھگڑا نہیں، اختلاف اس پر ہے کہ وہ لاپتا افراد کے مسئلے کو مسئلہ نہیں سمجھتے۔

انہوں نے مزید کہا کہ شہباز شریف سے کہا تھا ایسا نگران وزیراعظم نہ لائیں جو جمہوریت کا گورکن بن جائے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button