اہم خبریںپاکستانتازہ ترین

عمران خان کو سائفر گمشدگی کیس میں بھی گرفتار کر لیا گیا

اسلام آباد(اے ون نیوز)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو سائفر گمشدگی کیس میں بھی گرفتار کرلیا گیا۔

چیئرمین پی ٹی آئی توشہ خانہ کیس میں اس وقت اٹک جیل میں تین سال قید کی سزا کاٹ رہے ہیں، وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) آج شام شاہ محمود قریشی کو بھی گرفتار کرچکی ہے۔

چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کے خلاف سائفر کیس میں ایف آئی آر درج ہوچکی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button