اہم خبریںپاکستانتازہ ترینخیبر پختونخواہ

بٹگرام میں معلق ڈولی سے بچوں کو نکالنے کا آپریشن مشکل ہو گیا

بٹگرام(اے ون نیوز)جی او سی ایس ایس جی ریسکیو آپریشن کی نگرانی کے لئے روانہ ہو گئے ہیں،وہ آرمی ریسکیو آپریشن کی براہ
راست نگرانی کریں گے-

ریسکیو آپریشن کے لئے آرمی ایوییشن اور ایس ایس جی کی ٹیم ایک اور کوشش کرنے جا رہی ہے.

یہ ایک انتہائی مشکل آپریشن بن چکا ہے کیوں کہ لفٹ سے اوپر ۳۰ فٹ کی بلندی پرایک اور تار ہے جو ہیلی کاپٹر سے ٹکرا سکتی ہے – اس لئے انتہائی احتیاط برتی جا رہی ہے

اس کے ساتھ ساتھ رات کی تاریکی میں آپریشن کو جاری رکھنے کے لئے بھی مختلف آپشنز زیر غور ہیں ،پاک آرمی ریسکیو آپریشن کو رات ہونے کی صورت میں بھی جاری اور ساری رکھے گی ،پاک آرمی نے لفٹ میں پھنسے ہُوئے افراد کے لئے بآپریشن تیزی سے جاری ہے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button