اہم خبریںپاکستانپنجابتازہ ترین

چودھری پرویزالٰہی کے بیٹے مونس الٰہی کی مشکلات میں اضافہ

لاہور(اے ون نیوز)چودھری پرویزالٰہی کے بیٹے مونس الٰہی کی مشکلات میں اضافہ ہو گیا۔

حکومت نے مونس الٰہی کو انٹرپول کے ذریعے پاکستان لانے کا فیصلہ کر لیا، وزارت داخلہ نے مونس الٰہی کی گرفتاری کے لیے انٹر پول کو خط لکھ دیا ۔

وزرات داخلہ نے ایف آئی اے کی سفارش پر سیکرٹری خارجہ آفس کو بھی مراسلہ لکھ دیا،خط ایف آئی آر نمبر 16/2023, 18/2023 اینٹی منی لانڈرنگ سرکل لاہور میں درج مقدمے میں لکھ گیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button