اہم خبریںپاکستانتازہ ترین

شیخ رشید 2 بھتیجوں سمیت راولپنڈی سے گرفتار

راولپنڈی (اے ون نیوز) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کو 2 بھتیجوں سمیت گرفتار کر لیا گیا۔

وکیل سردار عبدالرزاق نے تصدیق کرتے ہوئے کہا شیخ رشید کو نجی ہاؤسنگ سوسائٹی سے حراست میں لیا گیا، انہوں نے مزید بتایا کہ اسلام آباد پولیس نے شیخ رشید کے ساتھ ان کے دو بھتیجوں کو بھی حراست میں لے لیا، شیخ رشید کو 9 مئی واقعات میں درج مقدمات میں گرفتار کیا گیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button