اہم خبریںپاکستانتازہ ترینتجارت

روپے کی قدر میں بہتری سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان

اسلام آباد(اے ون نیوز)روپے کی قدر میں بہتری سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان.

آئل کمپنیز کے مطابق ڈیزل کی قیمت میں 9 روپے 17 پیسے فی لیٹر کمی کا امکان، پیٹرول کی قیمت میں 11 روپے 98 پیسے فی لیٹر کم ہونے کی توقع.

مٹی کے تیل میں 5 روپے 58 پیسے فی لیٹر کمی کا امکان،انٹر بینک میں ڈالر کے مقابلے کی قدر میں 5 فیصد اضافہ سے پیٹرولیم مصنوعات سستی ہونے کا امکان

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button