اہم خبریںپاکستانتازہ ترینکھیل

آئی سی سی ون ڈے پلیئرز رینکنگ جاری کر دی گئی،بابر اعظم کا راج قائم

دبئی(اے ون نیوز)آئی سی سی ون ڈے پلیئرز رینکنگ جاری کر دی گئی،بابر اعظم کا راج قائم

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم پہلے نمبر پر موجود ،بابر اعظم کے ریٹنگ پوائنٹس 857 ہیں ، شبمن گل کے آسٹریلیا کے خلاف آخری میچ نہ کھیلنے کی وجہ سے 8 ریٹنگ پوائنٹس کم ہو گئے .

شبمن گل کے ریٹنگ پوائنٹس 839 ہیں ،آسٹریلیا کے ڈیوڈ وار نر ایک درجے ترقی کے بعد پانچویں نمبر پر آگئے،امام الحق کی رینکنگ میں ایک درجے تنزلی چھٹے نمبر پر آگئے .

بھارت کے روہت شرما ایک درجے ترقی کے بعد 10 ویں نمبر آ گئے،فخر زمان کی ایک درجے تنزلی 11 ویں نمبر پر چلے گئے
آسٹریلیا کے آسٹیو اسمتھ تین درجے ترقی کے بعد 13 ویں نمبر پر آ گئے.

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button