اہم خبریںتازہ ترینشوبز

بے شرم بھارتیوں کو زندگی بھر کا سبق سکھانے پر آسٹریلیا کا شکریہ، ٹک ٹاکرحریم شاہ

لندن(اے ون نیوز)مشہور اور متنازعہ ٹک ٹاکر حریم شاہ نے ورلڈکپ فائنل میں آسٹریلیا کے ہاتھوں شکست کو بھارت کے لیے زندگی بھر کا سبق قرار دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق آسٹریلیا سے فائنل میں شکست کے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے بھارتی کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کیلئے ٹوئٹ کی تھی جس میں انہوں نے ٹورنامنٹ میں بھارتی ٹیم کی اچھی پرفارمنس اور محنت کو سراہا۔

اس ٹوئٹ کو ری پوسٹ کرتے ہوئے حریم شاہ نے مودی پر طنز کرتے ہوئے لکھا کہ مودی جی! اتنی چیٹنگ کے بعد بھی ہار گئے۔

ایک اور ٹوئٹ میں حریم نے انوشکا اور ویرات کی ایڈٹ تصویر شیئر کرتے ہوئے ٹوئٹ کی کہ ہم پاکستانی بے شرم بھارتیوں کو زندگی بھر کا سبق سکھانے پر آسٹریلیا کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔

اس سے قبل حریم ورلڈکپ میں بھارت کی شکست آئی فون بانٹنے کا بھی اعلان کرچکی ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button