
کینیڈا امریکا کے نیاگرافالز کے قریب رینبو برج گاڑی میں دھماکا ہوا ہے
غیر ملکی میڈیا کے مطابق دھماکا امریکا کی سائیڈ پر ہوا،رینبوبرج کو ٹریفک کیلئے بند کردیا گیا،دہشتگردی کے پہلو سے تفتیش کا آغاز کردیا گیا ،سکیورٹی حکام بھی موقع پر موجود ہیں۔
دھماکا امریکا کی طرف جانے والی گاڑی میں ہوا،گاڑی تباہ ہوگئی جبکہ علاقے کو مکمل بند کردیا گیا۔