اہم خبریںپاکستانتازہ ترین

چلاس ،مسافر بس پر فائرنگ ، حادثہ ، 8افراد جاں بحق، 26سے زائد زخمی

چلاس( اے ون نیوز )شاہراہ قراقرم پربڈور کے قریب بس پر فائرنگ اور حادثے کے نتیجے میں8افراد جاں بحق 26زخمی ہو گئے ۔

اطلاعات کے مطابق نامعلوم افراد نے مسافر بس پر فائرنگ کر دی جس سے ڈرائیور جا ں بحق ہو گیا اور بس ٹرک سے ٹکرا کر الٹ گئی ، لاشوں اور زخمیوں کو چلاس ہسپتال منتقل کر دیا گیا ،بس راولپنڈی آ رہی تھی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button