اہم خبریںبرطانیہتازہ ترین

برطانیہ نے پیشہ ورانہ اور جاب ویزوں میں بڑی تبدیلی کر دی

لندن(اے ون نیوز)برطانیہ کے ویزا قوانین میں بڑی تبدیلی کر دی گئی۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق برطانیہ میں اب پیشہ ورانہ اور جاب ویزوں کے لیے انگریزی زبان کے B2 لیول کو ضروری قرار دے د یا گیا ہے۔

B2 لیول میں درخواست گزار کو پیچیدہ اور تکنیکی موضوعات پر انگریزی میں گفتگو کی قابلیت کا مظاہر ہ کرنا ہوتا ہے ۔

برطانیہ میں ویزا قوانین میں تاریخی سختی سے غیر ملکیوں کے لیے مشکلات مزید بڑھیں گی۔

رپورٹس کے مطابق تبدیلی کا اطلاق پہلی بار درخواست دینے والوں پر 8 جنوری 2026 سے ہوگا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button