اہم خبریںبرطانیہتازہ ترین

برطانیہ نے افغانستان سمیت 4 ممالک پر ویزا پابندیاں عائد کردیں

لندن(اے ون نیوز)برطانیہ نے 4 ممالک پر ویزا پابندیاں عائد کرنےکا اعلان کردیا۔

برطانوی وزارت داخلہ نے کہا کہ افغانستان، کیمرون، میانمار اور سوڈان کے طلبا ویزے بند کیے جائیں گے۔

برطانوی وزارت داخلہ نے بتایا کہ پناہ کی درخواستوں میں اضافے پر پہلی بار ایمرجنسی بریک لگائی ہے، افغان شہریوں کے ورک ویزے بھی ختم کیے جارہے ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button