اہم خبریںتازہ تریندنیا

فرانسیسی صدر کو اہلیہ نے میڈیا کے سامنے جہاز کے اندر تھپڑ مار دیا

ہنوئی (اے ون نیوز)فرانسیسی صدر ایمانویل میکرون کو بیوی نے تھپڑ مار دیا۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ویتنام کے دورے کیلئے صدر میکرون کا طیارہ رن وے پر اترا تو صدارتی طیارے کے دروازے پر فرانسیسی صدر کسی سے الجھتے نظر آئے۔اس دوران کسی نے صدر میکرون کو تھپڑ مار دیا۔

روسی میڈیا کےمطابق صدر میکرون کو تھپڑ مارنے والا ہاتھ ان کی اہلیہ کا تھا،فرانسیسی حکام نےپہلے واقعے کی تردید کی،پھر مذاق میں کی گئی حرکت قرار دی،ویڈیو سوشل میڈیا پر کافی وائرل ہورہی ہے،جس پر صارفین کی جانب سے ملا جلا ردعمل سامنے آرہا ہے۔
https://x.com/afrilivesmatter/status/1926884178689151317

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button