پاکستانتازہ ترین

غلط فہمی کی وجہ سے پاکستانی صحافی ارشد شریف مارے گئے، کینیا کے میڈیا کا تہلکہ خیز دعوی

نیروبی (اے ون نیوز ) پاکستان کے نامور صحافی ارشد شریف کو کینیا کی پولیس نے غلط فہمی کی بنیا دپر گولیاں مار کر قتل کیا۔

نجی ٹی وی نے کینیا کے میڈیا کے حوالے سے دعویٰ کیاہے کہ ارشد شریف کو کینیا کی ہائی وے پولیس نے گولی ماری۔یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب ارشد شریف موگاڈی سے نیروبی کی جانب سے جار ہے تھے کہ راستے میں ان کی گاڑی کو روڈ بلاک پر مبینہ رکنے کا اشارہ کیا گیا لیکن ڈرائیور نے روڈ بلاک کی مبینہ خلاف ورزی کی اور ناکے پر موجود اہلکاروں نے گولیاں مار دیں جس کے باعث ارشد شریف سر میں گولی لگنے کے باعث موقع پر دم توڑ گئے جبکہ ان کا ڈرائیور بھی مارا گیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button