اہم خبریںتازہ تریندنیا

حماس نے تین صہیونی فوجیوں کو جہنم واصل کر دیا

تل ابیب(اے ون نیوز)حماس کو بہت بڑی کامیابی،ایک جھرپ میں تین صہیونی فوجیوں کو جہنم واصل کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق غزہ پر اسرائیلی جارحیت کے ردعمل میں فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کے جنگجووں کے جوابی حملے میں تین اسرائیلی فوجی ہلاک ہو گئے۔اسرائیلی میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج نے کریم شالوم کے علاقے میں حماس کے راکٹ حملے میں تین فوجی مارے جانے کی تصدیق کر دی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button